تنظیم اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام مختلف حلقہ جات میں حیااور ایمان مہم
(منعقدہ 26 فروری تا 7 مارچ 2023ء) کی تکمیلی رپورٹس
(مرتب: محمد کلیم قادر/وقار احمد)
حلقہ لاہور شرقیمساجد، اورعوامی مقامات میں 200 19سہ ورقہ( بروشر)تقسیم کیے گئے۔ اہم شاہراہوں پر230 پول ہینگرز اور 130بینرزآویزاں کیے گئے۔835 رکشہ فلیکس بھی لگائے گئے۔275علماء کرام،مساجد اور مدارس کے آئمہ کے نام امیر محترم کے خطوط دیے گئے۔ حیااور ایمان مہم کے عنوان سے4 0مساجد میں خطبہ جمعہ دیاگیا۔علاوہ ازیں ایک حلقہ قرآنی میں حیا اور ایمان مہم کو موضوع بنایا گیا۔ (رپورٹ:نعیم اخترعدنان ،ناظم نشرواشاعت حلقہ)
حلقہ لاہور غربیمساجد اورعوامی مقامات پر29700 سہ ورقہ(بروشر)تقسیم کئے گئے۔مقامی تناظیم کی طرف سے 06 مقامات پر مظاہرے کیے گئے۔ان مظاہروں میں359بینرز، 473پول ہینگراور 36ٹی بورڈاستعمال کیے۔644رکشہ فلیکس بھی لگائے گئے۔ علماء کرام سے ملا قاتیں کرکے ان کو امیر محترم کے 350خطوط دیے گئے۔05تناظیم میں خطباء حضرات نے حیا اور ایمان مہم پرگفتگو کی۔ (رپورٹ :امیر حلقہ،فاروق احمد )
حلقہ گوجرانوالہ ڈویژن12900سہ ورقہ(بروشر)تقسیم ہوئے۔144پول ہینگرز،62بینرز ، 92رکشہ فلیکس،04بل بورڈزاور140ٹی بورڈز استعمال ہوئے۔04جگہوں پرمظاہرےبھی کئے گئے ۔علماء کے نام امیر محترم کے220 خطوط دیے گئے۔حیا اور ایمان مہم کے حوالے سے34 خطبات جمعہ ہوئے۔ (رپورٹ:رانا محمد ضیاء الحسن،ناظم نشرواشاعت حلقہ)
حلقہ فیصل آباد28500سہ ورقہ(بروشر)تقسیم ہوئے۔371رکشہ فلیکس اور163 بینرزاستعمال ہوئے۔04 مقامات پر مظاہرے بھی ہوئے۔علماء کے نام امیر محترم کے246 خطوط دیے گئے۔31مساجد میں حیا اور ایمان مہم کے حوالے سے خطابات جمعہ ہوئے۔اس کے علاوہ19 خصوصی دعوتی پروگرام ،09 کارنر مینٹگزاور 06دعوتی کیمپ کا بھی انعقاد ہوا۔ (رپورٹ:محمد عمر رشید،ناظم نشرواشاعت حلقہ)
حلقہ بہاولنگر14200 سہ ورقہ(بروشر)تقسیم کیے گئے۔ 10 مقامات پر مظاہرے ہوئے۔80 پول ہینگرز،رکشہ فلیکس430 ،65ٹی بورڈز اور53 بینرز بھی آویزاں کیے ۔ علماء کے نام امیر محترم کے195 خطوط دیے گئے۔حیا اور ایمان مہم کے حوالے سے 10 خطبات جمعہ ہوئے۔ (رپورٹ:محمد عامر،ناظم نشرواشاعت حلقہ)
حلقہ سکھرمساجد اورعوامی مقامات پر5000سہ ورقہ )بروشر)تقسیم کئے گئے۔ایک جگہ پر مظاہرہ بھی ہوا۔35بینرز،70پول ہینگراور20ٹی بورڈاستعمال کیے۔50رکشہ فلیکس بھی لگائے گئے ۔ علماء کرام سے ملا قاتیں کرکے ان کو امیر محترم کے110خطوط دیے گئے۔ خطباء حضرات نے حیا اور ایمان مہم کے حوالے02 مساجد میں گفتگو کی۔ 04 دعوتی پروگرامز کا بھی اہتما م ہوا۔ (رپورٹ :امیر حلقہ احمد صادق سومرو)
حلقہ کراچی وسطی24000 سہ ورقہ(بروشر)تقسیم کیے گئے ۔18 مقامات پر مظاہرے ہوئے۔ 30پول ہینگرز ،22ٹی بورڈز اور118 بینرز بھی آویزاں کیے ۔علماء کے نام امیر محترم کے300 خطوط دیے گئے۔حیا اور ایمان مہم کے حوالے سے17 خطبات جمعہ ہوئے۔علاوہ ازیں ایک آن لائن درس بھی منعقد ہوا۔ (رپورٹ:ڈاکٹر محمد رفیع رضا،ناظم نشرواشاعت حلقہ)
حلقہ کراچی جنوبیمساجد اورعوامی مقامات پر25150سہ ورقہ (بروشر)تقسیم کئے گئے۔09 مقامات پر مظاہرے بھی ہوے۔124بینرز،298پول ہینگراور10ٹی بورڈاوربل بورڈ استعمال کیے۔232رکشہ فلیکس بھی لگائے گئے ۔ علماء کرام سے ملا قاتیں کرکے ان کو امیر محترم کے266خطوط دیے گئے۔ (رپورٹ :سرفراز احمد خان، ناظم نشرواشاعت حلقہ)
مرکز تنظیم اسلامی289 پارلیمنٹرینز،سپریم کورٹ اور پانچوں ہائی کورٹس کے چیف جسٹس، 132 میڈیا پرسنز اور میڈیا اداروں ،62 تعلیمی اداروں کے پرنسپلز صاحبان اور06 بارکونسلزکے ممبران کو امیر محترم کے خطوط بذریعہ ای میل بھیجے گئے ۔شعبہ نشرواشاعت کی طرف سے حیا اور ایمان مہم کے حوالے سے تعارفی پریس ریلیز 25 فروری کو جاری کی گئی۔کراچی میں میٹ دی پریس منعقد ہوا۔پروگرام کے بعد پریس ریلیز مع فوٹوپٹی جاری کی گئی۔03مارچ 2023ء کو ’’حیا اور ایمان‘‘مہم کی مناسبت سے زمانہ گواہ ہے کا خصوصی پروگرام نشر کیا گیا۔ ندائے خلافت کےشمارہ نمبر10 میں حیا او رایمان مہم کی مناسبت سے مواد شامل کیاگیا۔روزنامہ جنگ اور اسلام میں اخباری اشتہارکی کُل پاکستان سطح پر اشاعت ہوئی۔ کراچی میں امت اخبار میں اشاعت ہوئی۔ اشتہار 6مارچ کو اخبارات کے بیک پیج پر شائع ہوا۔مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پربا نی تنظیم ؒ کے شارٹ کلپس باقاعدگی سے شیئر کیے گئے۔ (رپورٹ:رضاء الحق ،نائب ناظم مرکزی شعبہ نشرواشاعت)
tanzeemdigitallibrary.com © 2025