اشاریۂ مضامین ہفت روزہ ’ندائے خلافت‘ 2023ء
مرتب: وقار احمد
سال2023ء میں مجموعی طورپر ندائے خلافت کے49شمارے شائع ہوئے۔ اس سال عیدین اورسالانہ اجتماع کی وجہ سے کل 03 شماروں کا ناغہ ہوا۔ان شماروں میں مختلف عنوانات کے تحت جو مضامین، تحریریں اور تنظیم اسلامی کی دعوتی و تربیتی سرگرمیوں کی رپورٹیں شائع کی گئیں، ذیل میں ان کا مفصل اشاریہ پیش کیا جارہا ہے۔ یاد رہے کہ اشاریہ کے ہر موضوع کی ابتدا میںموجود ہندسہ نمبر شمار نہیں، شمارہ نمبر ہے۔ (ادارہ)
سرورق کے منتخب شہ پارےسرورق کے صفحۂ اوّل پر مشاہیر کی تحریروں سے اخذ کردہ منتخب شہ پاروں کی فہرست
01۔ استحکام و بقاء پاکستان کے ناگزیر لوازم ڈاکٹر اسراراحمد ؒ
02۔ سب سے بڑا سہارا سید قطب شہید ؒ
03۔ پناہ کا واحد راستہ ڈاکٹر اسراراحمدؒ
04۔ پہلی اور آخری کتاب پروفیسر یوسف سلیم چشتی
05۔ اسلام کی عملی تربیت استاد فتحی یکن
06۔ نظریہ: قوموں کی روح نعیم صدیقی
07۔ صلح اور جنگ،کس سے؟ مولانا مفتی محمد شفیع ؒ
08۔ اہل ِپاکستان کی اہم اخلاقی ذمہ داری مولانا سید ابوالحسن ندویؒ
09۔ سرچشمہ ہدایت مولانا سید ابوالحسن ندویؒ
10۔ حیااور ایمان مہم تنظیم اسلامی
11۔ استقبالِ رمضان المبارک فرید اللہ مروت
12۔ روزہ اور تقویٰ ڈاکٹر اسراراحمد ؒ
13۔ فرائض کا مقام ڈاکٹر اسرار احمد ؒ
14۔ دنیا دار گمراہ لیڈروں کا انجام سید ابولاعلیٰ مودُودی ؒ
15۔ القرآن حجۃ لک أو علیک سید محمد رحمٰن
16۔ عید کا پیغام پروفیسر زید حارث
17۔ قرآن ایک آئینہ مولانا سید ابوالحسن ندویؒ
18۔ دُنیا کی محبت ڈاکٹر اسرار احمدؒ
19۔ مطالبات منوانے کے لیے پُرامن مظاہرہ ڈاکٹر اسرار احمدؒ
20۔ عزت کا راستہ سید قطب شہید ؒ
21۔ سرمایہ داری نہیں ،سرمایہ کاری ڈاکٹر اسرار احمدؒ
22۔ انسانیت کے خلاف گھناؤنا جرم سید قطب شہید ؒ
23۔ انقلابی گروہ کا مزاج سید اسعد گیلانی
24۔ قربانی کی اصل روح ڈاکٹر اسرار احمدؒ
25۔ فساد کیا ہے؟ ڈاکٹر نصیر احمد ناصِر ؒ
26۔ باطل نظام ہائے زندگی اور اخلاقی بگاڑ سید قطب شہید ؒ
27۔ دنیائے اسلام کا اہم مسئلہ مولانا سیدا بوالحسن ندویؒ
28۔ محرم الحرام کی اہمیت ڈاکٹر اسرار احمدؒؒ
29۔ ظاہر وباطن کی یکسانیت مولانا محمد الحسنیؒ
30۔ قیام پاکستان اور اسلام کی نشاۃثانیہ مطیع اللہ محمود
31۔ بقائے پاکستان نفاذِ عدلِ اسلام تنظیم اسلامی
32۔ خلافت کا قیام فرض عین محمد زاہد اقبال
33۔ شیطان کے ہتھکنڈے ڈاکٹر اسرار احمدؒؒ
34۔ قرآن ایک آئینہ مولانا سیدا بوالحسن ندویؒ
35۔ امام ابو حنیفہ ؒ اور آزادی اظہار سید ابولاعلیٰ مودُودی ؒ ؒ
36۔ جو مسلمانوں پر ظلم کرے صلاح الدین
37۔ وَرَفَعْنَالَکَ ذِکْرَکَ! سید قطب شہید ؒ
38۔ انقلاب کا سرچشمہ ڈاکٹر اسرار احمدؒؒ
39۔ نبی اکرام ﷺ کا خصوصی اُسوہ ڈاکٹر اسرار احمدؒ
40۔ کلمہ طیبہ پر مبنی حکومت الحاج ظہور الحسن قادری
41۔ اشاعت خصوصی:فلسطین نمبر ندائے خلافت
42۔ فلسطین کی پکار ! مفتی سید امین الحسنی
43۔ بنی اسرائیل۔۔۔ قرآن کی نگاہ میں سید ابولاعلیٰ مودُودی ؒ
44۔ ساتھیو! مشعلیں تیز کرو! فرید اللہ مروت
45۔ کامل معاشرتی مساوات ڈاکٹر اسرار احمدؒ
46۔ زوال کو عروج میں کیسے بدلا جا سکتا ہے؟ مولانا محمد اسلم شیخوپوریؒ
47۔ جدید جمہوری اور بیعت پر قائم جماعتوں میں فرق ڈاکٹر اسرار احمدؒ
48۔ حسن و زیبائی کی بخشش و نعمت مولانا ابوالکلام آزاد
49۔
الہدیٰ اور فرمان نبویﷺاس سال ’’ا لھدیٰ‘‘ کے تحت بانی ٔ تنظیم اسلامی محترم ڈاکٹر اسرار احمد ؒکے درس قرآن کے سلسلہ میں سورۃ الشعراء کی آیت 153سےسورۃالنمل کی آیت81تک ترجمہ و تشریح شائع ہوئی۔ ’’فرمان نبوی ﷺ‘‘ کے تحت مختلف موضوعات و عنوانات سے متعلق احادیث نبویؐ شائع کی گئیں۔
اداریہ
حالات حاضرہ پر ادارے کی طرف سے تحریرکردہ اداریوں کی تفصیل۔
[2023ء میں اداریے ندائے خلافت کے مدیر اور تنظیم اسلامی کے مرکزی ناظم نشر و اشاعت جناب ایوب بیگ مرزا نے تحریر کئےجبکہ حافظ عاکف سعید صاحب کا ایک اداریہ بھی شامل کیا گیا۔]
01۔ دہشت گردی کی نئی لہر ایوب بیگ مرزا
02۔ آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی یا پچاسویں برسی ایوب بیگ مرزا
03۔ ہوس زر و جاہ ایوب بیگ مرزا
04۔ اخلاقی انحطاط ایوب بیگ مرزا
05۔ اندھیر نگری چوپٹ راج ایوب بیگ مرزا
06۔ امریکہ پاکستان سے کیسے ڈیل کرتا ہے؟ ایوب بیگ مرزا
07۔ اسلام کا سیاسی نظام ایوب بیگ مرزا
08۔ آئین پاکستان کی چیر پھاڑ ایوب بیگ مرزا
09۔ جہالت جدیدہ بمقابلہ جہالت قدیمہ ایوب بیگ مرزا
10۔ اسلام مکمل ضاظہ حیات کیسے ؟ ایوب بیگ مرزا
11۔ روتھ شیلڈ انتظامیہ کا پاکستان کی طرف رخ ایوب بیگ مرزا
12۔ 23 مارچ : حقیقت کیا ہے؟ ایوب بیگ مرزا
13۔ آئین پاکستان : انا للہ و انا الیہ راجعون ایوب بیگ مرزا
14۔ اور بینچ ٹوٹ گیا ایوب بیگ مرزا
15۔ ایک نافرمان بیٹا ایوب بیگ مرزا
16۔ عیدآزاداں یا عید محکوماں ایوب بیگ مرزا
17۔ جمہوریت کی تائید کیوں؟ حافظ عاکف سعید
18۔ ہر شاخ پر اُلو بیٹھا ایوب بیگ مرزا
19۔ اے اللہ ہم پر رحم فرماہے ایوب بیگ مرزا
20۔ خود کردہ را علاجے نیست ایوب بیگ مرزا
21۔ G-20 ایوب بیگ مرزا
22۔ کنگز پارٹیوں کی تشکیل و تعمیر اور ان کی شکست وریخت ایوب بیگ مرزا
23۔ اسلام دنیا کا بہترین مذہب اور مسلمان ایوب بیگ مرزا
24۔ ہماری قربانیاں ایوب بیگ مرزا
25۔ وہ جوجستوئے رزق میں ایوب بیگ مرزا
26۔ آہ چاہیے اک عمر اثر ہونے تک ایوب بیگ مرزا
27۔ اسلام کے ارکان خمسہ ایوب بیگ مرزا
28۔ آئی ایم ایف اور پاکستان ایوب بیگ مرزا
29۔ آئی ایم ایف اور پاکستان(2) ایوب بیگ مرزا
30۔ سرمایہ دارانہ نظام، جمہوریت اور اسلام ایوب بیگ مرزا
31۔ ہم سب مجرم ہیں ایوب بیگ مرزا
32۔ PDM کی16 ماہ کی حکومت ایوب بیگ مرزا
33۔ سانحاتِ جڑانوالہ ایوب بیگ مرزا
34۔ اصل ہدف ؏ ایوب بیگ مرزا
35۔ 7ستمبر ایوب بیگ مرزا
36۔ آئین اور قانون کی زیردستی ایوب بیگ مرزا
37۔ امریکہ ،چین سرد جنگ ایوب بیگ مرزا
38۔ آہ!ہمارا معاشرہ ایوب بیگ مرزا
39۔ مُشتے نمونہ از خروارے ایوب بیگ مرزا
40۔ فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْن ایوب بیگ مرزا
41۔ آنے والے دور کی دھندلی سی تصویر ایوب بیگ مرزا
42۔ صبر بہترین ہتھیار! ایوب بیگ مرزا
43۔ جنگ کے سائے میں تنظیم اسلامی کا سالانہ اجتماع ایوب بیگ مرزا
44۔ غزہ کی جنگ اور ہمارے سیاسی فلاسفر ایوب بیگ مرزا
45۔ دِلی دور نیست ایوب بیگ مرزا
46۔ ہاں باقی وہ رہ جائے گا ایوب بیگ مرزا
47۔ سقوطِ ڈھاکہ کے حادثہ فاجعہ سے پہلے اور بعد ایوب بیگ مرزا
48۔ ہندو اور ہندوستان ایوب بیگ مرزا
49ْ۔
منبر و محراب’’منبر و محراب‘‘ ندائے خلافت کا مستقل سلسلہ ہے۔ 2023ء میں اس سلسلہ میں امیر تنظیم اسلامی محترم شجاع الدین شیخ کے خطبات جمعہ شائع ہوئے جبکہ اعجاز لطیف، عارف رشید اور خورشید انجم کا بھی ایک ایک خطبہ جمعہ شامل ہے، تفصیل درج ذیل ہے:
01۔ فہم قرآن: عوامی اور حکومتی طرز عمل 02۔ جنتی گھرانہ
03۔ مسائل سے نجات کا راستہ: سچی توبہ 04۔ معیشت کی تنگی کا اصل سبب
05۔ اللہ کے رسول ﷺ کا راستہ 06۔ سات خوش قسمت لوگ
07۔ صلہ رحمی 08۔ زلزلے:وجوہات اور کرنے کا کام
09۔ قیامت کی ہولناکی اور نتائج 11۔ حیا اور ایمان
12۔ مومن مردوں اور عورتوں کی دس صفات 13۔ رمضان المبارک کی تیاری
15۔ ماہ رمضان میں مجاہدانہ تربیت اور قرب الہٰی
16۔ مغفرت بذریعہ توبہ،اسلام اور قرآن 17۔ رمضان، قرـآن اور پاکستان
18۔ قرآن مجید سے تعلق: چند عملی تجربات 19۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعائیں
22۔ والدین کے حقوق اور دجالی تہذیب 23۔ اللہ تعالیٰ کی ”ریڈ لائن“ اوراس کے تقاضے
24۔ پاکستان: عذابوں کے سائے میں 26۔ فلسفہ قربانی
27۔ حرمت قرآن اور ہمارا طرز عمل 28۔ آرمی چیف کا قرآنی آیات سے مزین خطاب
29۔ محرم الحرام کی فضیلت 31۔ معاشرے میں شرمناک واقعات
32۔ بقائے پاکستان: نفاذِعدلِ اسلام
34۔ رب،فرد اور بندوں سے متعلق عدل کے تقاضے
35۔ معاشرتی ،معاشی ،قانونی اور ریاستی سطح پر عدل کے تقاضے
36۔ عقیدہ ختم نبوت :تحفظ،مظاہر اور تقاضے 38۔ رسول اللہﷺ سے تعلق کے تقاضے
39۔ قرآن اور صاحب قرآن ﷺ 40۔ منافقانہ اور مومنانہ طرز عمل اور ہم
41۔ مسئلہ فلسطین 44۔ اسرائیل کی غارت گری
47۔ مسئلہ فلسطین اور ہماری دینی ذمہ داریاں
48۔ امت مسلمہ کے لیے سہ نکاتی لائحہ عمل
49۔ مسجد اقصیٰ اور فلسطین کی پکار
زمانہ گواہ ہے
یہ تنظیم اسلامی کا ایک ہفتہ وار پروگرام ہے۔ جس میں معروف دانشور اور تجزیہ نگار حالات حاضرہ کے موضوع پر اپنی آراء کا اظہار کرتے ہیں۔اس پروگرام کےمستقل میزبان جناب وسیم احمد ہیں۔ انہوں نے36،جناب رضاء الحق نے01، جناب آصف حمیدنے 04اور ڈاکٹر محمد حسیب اسلم نے 02پروگراموں میںمیزبانی کے فرائض سرانجام دیئے۔
01۔ پاک افغان تنازعہ کی حقیقت اور حل( حسن صدیق، رضاء الحق)
03۔ پاکستانی معیشت کی بدحالی کا ذمہ دار کون؟(مصطفیٰ کمال پاشا، حافظ عاطف وحید)
04۔ جمہوریت،آمریت یا کچھ اور؟(ایوب بیگ مرزا، رضاء الحق،خورشید انجم )
05۔ سیاسی جماعتوں میں غیر اسلامی رجحانات (ایوب بیگ مرزا، رضاء الحق،خورشید انجم )
06۔ اسلام دشمنی میں ملوث بھارت اور سویڈن(عبداللہ گل، رضاء الحق،ڈاکٹر حسیب اسلم )
07۔ مغرب میں قرآن کریم کی بے حرمتی (مفتی منیب الرحمٰن، عارف صدیقی،شجاع الدین شیخ)
08۔ کرپشن:پاکستان کی معاشی زبو ں حالی(ایوب بیگ مرزا، رضاء الحق)
09۔ پاکستان میں آئین شکنی کی تاریخ (ایوب بیگ مرزا، رضاء الحق)
10۔ پاکستان کے جوہری اثاثے اور بین الاقوامی تعلقات(ایوب بیگ مرزا، رضاء الحق)
11۔ حیا اور ایمان مہم(خورشید انجم، رضاء الحق،آصف حمید)
13۔ پاکستانی سیاست میں تصادم کا ذمہ دار کون؟ (قیوم نظامی،ایوب بیگ مرزا)
14۔ سعودیہ ایران تعلقات میں بحالی(ایوب بیگ مرزا،رضاءالحق،علامہ محمد حسین اکبر)
15۔ الیکشن کمیشن: سپریم کورٹ اور انتخابات(ایوب بیگ مرزا،محمد عامر خاکوانی،رضاء الحق)
16۔ پاکستان میں سیاسی اور عدالتی بحران(ایوب بیگ مرزا،سلمان غنی،رضاء الحق)
18۔ پاکستان بحرانوں کی زد میں (ایوب بیگ مرزا،رضاء الحق)
20۔ عمران خان کی گرفتاری اور ملکی صورت حال (ایوب بیگ مرزا،رضاء الحق)
21۔ پاکستان کا سیاسی نظام اور ڈاکٹر اسراراحمدؒ(ایوب بیگ مرزا،خورشید انجم)
22۔ ٹرانسجینڈر ایکٹ کے خلاف فیصلہ (ڈاکٹرفرید پراچہ،حافظ عاطف وحید،سینٹر مشتاق خان)
23۔ پاکستان کی بدحالی : آخر کب تک؟ (مصطفیٰ کمال پاشا،رضاء الحق،شاہد حسن صدیقی )
24۔ اُردگان کی فتح اور ترکیہ کا مستقبل(عطاء الرحمان عارف،محمد عارف صدیقی،رضاء الحق)
27۔ قرآن کی بے حرمتی اوراُمت مسلمہ کا لائحہ عمل(شجاع الدین شیخ،محمد عارف صدیقی،رضاء الحق)
28۔ لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم: توقعات و خدشات(رضاء الحق،اشرف شریف)
29۔ آئی ایم ایف کے شکنجے سے کیسے نکلیں؟ (رضاء الحق،حافظ عاطف وحید)
30'۔ حضرت عمر ؓ اورحضرت حسینؓ کی شہادت (ایوب بیگ مرزا،خورشید انجم)
31۔ دہشت گردی کی نئی لہر(ایوب بیگ مرزا،رضاء الحق،سیف الدین قریشی)
32 ۔ عمران خان کی گرفتاری اور پاکستانی سیاست کا مستقل(قیوم نظامی ،رضاء الحق)
33۔ بقائے پاکستان: نفاذِ عدل ِ اسلام مہم(خورشید انجم ،عطاء الرحمٰن عارف)
34۔ سانحات جڑانوالہ اور صدر علوی کی ٹویٹ(عبدالوارث ،ایوب بیگ مرزا،آصف حمید)
35۔ بجلی کے بلوں میں اضافہ اور اشرافیہ کی مراعات (فرید پراچہ،ایوب بیگ مرزا ،رضاء الحق)
36۔ پاکستان کی سیاسی و معاشی بد حالی کا ذمہ دار کون؟(ایوب بیگ مرزا،رضاء الحق)
37۔ پارلیمانی نظام بمقابلہ صدارتی نظام (ایوب بیگ مرزا،رضاء الحق،عطاء الرحمان عارف)
38۔ انڈیا،کینیڈا سفارتی تنازعہ(ایوب بیگ مرزا،رضاء الحق)
39۔ سعودی عرب اسرائیل تعلقات کا فروغ اور مسلمانوں کا رد عمل(ڈاکٹر انوارعلی،رضاء الحق)
40۔ دہشت گردی کا خاتمہ مگر کیسے؟(عطاء الرحمٰن عارف،رضاء الحق)
41۔ اسرائیل فلسطین جنگ: وجوہات اور نتائج(ایوب بیگ مرزا،رضاء الحق،آصف حمید)
42۔ غزہ پر اسرائیلی سفاکیت(بانی محترمؒ کااُمت مسلمہ کے مستقبل کے بارے میں تذکرہ)
43۔ فلسطینیوں کی مدد ،مگر کیسے؟(امیر تنظیم اسلامی شجاع الدین شیخ کا اظہار خیال)
44۔ اسرائیل فلسطین کی جنگ کا انجام کیا ہوگا؟(ایوب بیگ مرزا،آصف حمید،رضاء الحق)
45۔ دہشت گردی اور پاک افغان تعلقات(ایوب بیگ مرزا،رضاء الحق)
46۔ عالمی اور قومی منظر نامہ اور تنظیم اسلامی مؤقف(رضاء الحق،ڈاکٹر انوار علی،خورشید انجم)
47۔ غزہ: قیام امن کا قابل عمل منصوبہ(ایوب بیگ مرزا،رضاء الحق،پروفیسر یوسف عرفان)
48۔ غزہ: جنگ بندی کے بعد کی صورتحال کا تجزیہ(ایوب بیگ مرزا،رضاء الحق،ڈاکٹر انوار علی)
49۔ مسلمانوں کے خلاف اسرائیل اور انڈیا کا گٹھ جوڑ (ایوب بیگ مرزا،رضاء الحق)
ڈاکٹر اسرار احمدؒ کے مضامین کا سلسلہ2023ء میں ندائے خلافت میں بانی تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد ؒکے مضامین کا سلسلہ شروع کیا گیا۔ جس کی تفصیل حسب ذیل ہے ۔
03۔ عالمِ اسلام کے خلاف یہود و نصاریٰ کی سازشیں(1)
04۔ عالمِ اسلام کے خلاف یہود و نصاریٰ کی سازشیں(2)
05۔ عالمِ اسلام کے خلاف یہود و نصاریٰ کی سازشیں(3)
06۔ عالمِ اسلام کے خلاف یہود و نصاریٰ کی سازشیں(4)
07۔ پاکستان کا مستقبل(1) 08۔ پاکستان کا مستقبل(2)
09۔ پاکستان کا مستقبل(3) 10۔ قرآن اور سنت کا باہمی تعلق(1)
11۔ قرآن اور سنت کا باہمی تعلق(2) 18۔ قرآن اور سنت کا باہمی تعلق(3)
19۔ قرآن اور سنت کا باہمی تعلق(4) 20۔ قرآن اور سنت کا باہمی تعلق(5)
23۔ عیدِ قربان اور اُسوہ ابراہیمی ؑ
26۔ اسلامی نظام کی نظریاتی اساس: ایمان(1)
28۔ اسلامی نظام کی نظریاتی اساس: ایمان(2)
29۔ اسلامی نظام کی نظریاتی اساس: ایمان(3)
30۔ اسلامی نظام کی نظریاتی اساس: ایمان(4)
31۔ اسلامی نظام کی نظریاتی اساس: ایمان(5)
33۔ اسلامی نظام کی نظریاتی اساس: ایمان(6)
36۔ عدل و اعتدال 41۔ مشرق وسطیٰ کا آتش فشاں
حالات حاضرہ20۔ جس دیس،ہم دیکھیں گے فیض احمد فیض
21 ۔ یوم تکبیر... ایٹمی پاکستان کی سلور جوبلی نعیم اختر عدنان
26'۔ آئی ایم ایف کا پروگرام اور پاکستان کی زبوں حالی وقاص احمد
28۔ امارت اسلامیہ افغانستان کی جرأت مند قیادت کو سلام ڈاکٹر ضمیر اختر خان
30۔ ہم آزاد ہیں ! اسد مفتی
33۔ سانحہ جڑانوالہ کی اصل کہانی نعیم اختر عدنان
34۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی اور بین الاقوامی تعلقات تنظیم اسلامی
35۔ تاریخ کی بدترین نسل کشی محمد حامد حسن
39۔ حالات حاضرہ کی مناسبت سے نظم عبدالمالک مضطر دہلوی
39۔ کی محمد ﷺ سے وفا تو نے محمود شام
40۔ جنریشن وار فیئر ڈاکٹر انوار علی
41۔ کہاں ہیں عرب اور کہاں ہیں مسلمان! ذوالفقار احمد چیمہ
41۔ ایک ترانہ مجاہدینِ فلسطین کے لیے فیض احمد فیض
42۔ اٹھ! مسجد اقصیٰ کی حفاظت کے لیے اشفاق اللہ جان ڈاگیوال
43۔ پاکستان اور افغانستان تعلقات تنظیم اسلامی
48۔ ریاستیں بھی خود کشی کرتی ہیں وسعت اللہ خان
دین و دانش03۔ ماہِ رجب اور واقعہ معراج النبی ﷺ ڈاکٹر محمدنجیب قاسمی
03۔ خاندانی نظام اور مغرب کی تنہا مائیں ندیم الرشید
07۔ سستی و کسل مندی:نقصانات وعلاج شعبہ تعلیم وتربیت
09۔ اسلام میں خیر خواہی کی اہمیت مولانا محمد عارف
09۔ والدین کے حقوق پروفیسر محمد یونس جنجوعہ
10۔ استقبال رمضان المبارک اور ہماری ذمہ داریاں مولانا محمد شمیم احمد
11۔ حِلم اور بردباری شعبہ تعلیم وتربیت
12۔ رمضان المبارک اور ہم! ابو عبداللہ
13۔ ”رمضان المبارک “ ہمدردی و خیر خواہی کا مہینہ پروفیسر خالد اقبال جیلانی
13۔ اولاد کے حقوق پروفیسر محمد یونس جنجوعہ
14۔ مسلمانوں پر روزہ فرض کرنے کا مقصد حاجی محمد حنیف طیب
14۔ قرآن ،زبان اور رمضان امیر حمزہ
15۔ اعتکاف کی فضیلت اورہماری بے رغبتی مولانا ندیم احمد انصاری
16۔ عید الفطر مسلمانوں کی خوشی کادن مولانا محمد طارق نعمان
16۔ کام چوری شعبہ تعلیم و تربیت
16۔ دو روزے مولانا سید ابوالحسن ندویؒ
17۔ رمضان کے بعد بھی نیکیاں جاری رہنی چاہئیں مولانا ندیم احمد
17۔ رشتہ داروں کے حقوق پروفیسر محمد یونس جنجوعہ
17۔ بڑھتی رہے خدا کی محبت خدا کرے نعیم اختر عدنان
19۔ دعا مون کا ہتھیار مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی
20۔ اسلام میں عورت کا مقام شعبہ تعلیم وتربیت
20۔ نماز جنازہ میں شرکت کی اہمیت اور فضیلت پروفیسر محمد یونس جنجوعہ
22۔ فریضہ حج: حکم ،شرائط اور فضائل مفتی عارف محمود
22۔ اسلام میں امانت داری کی تلقین مولانا امان اللہ
23۔ ذوالحجہ:فضائل ومسائل مولا نا ندیم احمد
24۔ ہمارے نظام تعلیم میں کردار کی کمی ڈاکٹر محمد یونس خالد
25۔ حقیقت صلوٰة شعبہ تعلیم وتربیت
26۔ اخوت اسلامی: قرآن و حدیث کی روشنی میں مولانا رضوان اللہ پشاوری
26۔ علم حاصل کرنے کے فضائل و آداب مفتی محمد وقاص
28۔ ماہ محرم الحرام: تاریخ کے جھروکوں سے مولانا عبدالرشید
29۔ وقت کی قدر کیجئے سجاد سعدی
35۔ خود انحصاری مولانا محمد آصف اقبال
36۔ رسولِ اکرمﷺ کے مقاصدِ بعثت مفتی محمد صادق حسین قاسمی
37۔ حضور ﷺسے محبت وعقیدت کے تقاضے حافظ عاکف سعید
40۔ رسوم ورواج کی بے جا پابندی شعبہ تعلیم وتربیت
41۔ فلسطین سے ہمارا رشتہ کیا ! ندائے خلافت
41۔ حقیقتِ فتنہ دجال ﴿)﴾(1 رفیق چودھری
42۔ حقیقتِ فتنہ دجال ﴿)﴾(2 رفیق چودھری
43۔ حقیقتِ فتنہ دجال ﴿)﴾(3 رفیق چودھری
44۔ خوف و رِجَا شعبہ تعلیم وتربیت
44۔ حقیقتِ فتنہ دجال ﴿)﴾(4 رفیق چودھری
45۔ حقیقتِ فتنہ دجال ﴿)﴾(5 رفیق چودھری
46۔ اخوت کا بیاں ہوجا،محبت کی زباں ہو جا مولانا رضوان اللہ پشاوری
46۔ حقیقتِ فتنہ دجال ﴿)﴾(6 رفیق چودھری
46۔ نصائح لقمان حکیم ؒ مرتضیٰ احمد اعوان
48۔ مہمان زحمت نہیں، رحمت ہے! حافظ محمد اسد
تنظیم و تحریک02۔ تقویٰ اور اس کے تین درجات مولانا رضوان اللہ
06۔ نفاذِ اسلام کی راہ میں بڑی رکاوٹ ڈاکٹر ضمیر اختر خان
07۔ تاریخ تحریک آزادی کشمیر رفیق چودھری
19۔ 6 مئی: مجاہدین بالاکوٹ کی شہادت کا دن نعیم اختر عدنان
24۔ ایک جائز اور بروقت مطالبہ ڈاکٹر ضمیر اختر خان
31۔ ہماری دعوت کا اولین میدان...ہمارا گھر شعبہ تعلیم وتربیت
38۔ حضور اکرمﷺ کا انقلاب اور معاشرتی مساوات سید اسعد گیلانی
39۔ احیائی تحریکات کی عمر اور تنظیم اسلامی عبدالرؤف
28۔ میری زندگی کا مقصد تیری دین کی سرفرازی غلام نبی بٹ
30۔ نسل نو کی تربیت ،دور حاضر کاچیلنج محمد عاصم
31۔ خود احتسابی : زندہ قوموں کا شعار حافظ عاکف سعید
34۔ رفقائے تنظیم ،سوشل میڈیا اور احتیاطیں تنظیم اسلامی
39۔ تفہیم قرآن ،تحریک میں پوشیدہ ہے ابو عبداللہ
40۔ زبان کی حفاظت تنظیم اسلامی
41۔ قضیہ فلسطین سید ابواعلیٰ مودودی ؒ
41۔ فلسطین :کس کی ملکیت؟ ڈاکٹر محمد مشتاق
41۔ نظم”فلسطینی عرب سے“ علامہ محمد اقبال ؒ
42۔ فلسطین کی صورتحال میں مسلمانوں کے کرنے کے کام شجا ع الدین شیخ
42۔ ظلم رہے اور امن بھی ہو حبیب جالب
43۔ اہلِ فلسطین اور اُمت مسلمہ نعیم اختر عدنان
47۔ حُرمتِ مسجد اقصیٰ اور اُمتِ مسلمہ کی ذمہ داری شجاع الدین شیخ
کارِ تریاقیکار تریاقی عامرہ احسان صاحبہ کے کالم کا مستقل عنوان ہے۔ اس عنوان کے تحت مختلف موضوعات پر اُن کے درج ذیل کالم شائع کئے گئے۔
02۔ اپنے مسلمان ہونے پر فخرکیجئے 04۔ جو گناہ کریں وہی معتبر
05۔ عالمی ایجنڈے 06۔ وقت کرتا ہے پرورش برسوں
07۔ جاؤں کدھر کو میں @! 08۔ بتانِ وہم وگماں... لا الہٰ الا اللہ
09۔ مفادات کے قیدی 10۔ بہار آنے کو ہے
14۔ رب کو راضی کیجئے ! 15۔ مگر تم کیا ہو !
17۔ پنہاں ہیں جو اسرار خدا دیکھ رہا ہے ! 18۔ جس طرف دیکھیے قیامت ہے
19۔ لادینی افکار 21۔ بدل تو سکتا ہے اب بھی نقشہ
23۔ کشتہ انصاف 24۔ یوگا... ورزش یا عبادت؟
26۔ قرآن میں ہو غوطہ زن 28۔ کہ آرہی ہے دمادم صدائے کن فیکون
29۔ جو چاہے کر 30۔ فکر بے نور
31۔ زمانہ چال قیامت کی چل گیا 32۔ ظاہر میں تو آزادی ہے
34۔ ہم زندہ نہیں ہیں ! 35۔ یہ ملک لیا تھا جو کبھی خون بہا کر!
37۔ یہ آندھیوں سے اندھیروں کا اتحاد ہے کیا؟
38۔ دیں بھی گیا،دنیا بھی گئی 39>۔ خواہ کتنی ہی معذرتیں پیش کرے
41۔ اب تمہاری باری ہے! 42۔ تو سپر د ہے اسی ذات کے!
43۔ بتاؤ تم کس کا ساتھ دو گے؟ 44۔ آگ ہے تکبیر تری
45۔ درندہ بے دنداں وچنگ! 46۔ وہ کافر مسلمان ہوگیا
47۔ یہودی ریاست کی قیمت! 48۔ تھر تھراتا ہے جہانِ چار سوے ورنگ و بو
یادِ رفتگاں01۔ راجہ محمد اکرم خان کی وفات ڈاکٹر ضمیر اخترخان
05۔ ڈاکٹر اسراراحمد ؒ کی شخصیت مولانا زاہد الراشدی
18۔ قابل رشک لوگ قرۃ العین خان
27۔ حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کی عظیم شہادت مفتی محمد صادق حسین قاسمی
43۔ شمع روشن بجھ گئی بزم سخن ماتم میں ہے خورشید انجم
گوشۂ خواتین11۔ رمضان کیسے گزاریں؟ ڈاکٹر رخسانہ جبیں
18۔ انصاف اپنا اپنا ڈاکٹر صغرا صدف
20۔ بدنظری اُم عبداللہ
25۔ ڈاکٹر اسراراحمدؒ کی اہلیہ کے ساتھ ایک نشست منزہ کریم
26۔ تحریک خلافت پاکستان بنت اسلام
37۔ حضورﷺ:اخلاقِ حسنہ کے پیکر آسیہ سیف
43۔ اب عہدِ غلامی کرلو! اُم محمد بن سعد
47۔ ناظمہ علیاکارفقاء کے نام ناصحانہ پیغام سالانہ اجتماع
مہمات02۔ نظریہ ٔپاکستان کی عملی تعبیر ایوب بیگ مرزا
10۔ امیر تنظیم اسلامی کا ” میٹ دی پریس“پروگرام سے خطاب شجا ع الدین شیخ
10۔ مسلمان کی متاع:حیا اور ایمان شعبہ تعلیم وتربیت
25۔ پاکستان مصائب اور عذابوں کے سائےمیں تنظیم اسلامی
31۔ بقائے پاکستان :نفاذِ عدلِ اسلام تنظیم اسلامی
32۔ بقائے پاکستان مہم کے سلسلے میں امیر تنظیم کا پیغام تنظیم اسلامی
انٹرویو04۔ امیر سے ملاقات (قسط10) آصف حمید
08۔ امیر سے ملاقات (قسط12) آصف حمید
14۔ امیر سے ملاقات (قسط13) آصف حمید
17۔ امیر سے ملاقات (قسط14) آصف حمید
21۔ امیر سے ملاقات (قسط15) آصف حمید
25۔ امیر سے ملاقات (قسط16) آصف حمید
29۔ امیر سے ملاقات (قسط17) آصف حمید
33۔ امیر سے ملاقات (قسط18) آصف حمید
37۔ امیر سے ملاقات (قسط19) آصف حمید
42۔ امیر سے ملاقات (قسط20) آصف حمید
45۔ امیر سے ملاقات (قسط21) آصف حمید
رودادیں؍ خصوصی رپورٹ01۔ تربیتی ورکشاپ برائے ناظمین نشرواشاعت حلقہ جات مرکزی شعبہ نشرواشاعت
06۔ عربی کا عالمی دن اورکلیۃ القرآن ریاض اسماعیل
07۔ امیر تنظیم اسلامی کا سالانہ دورہ حلقہ اسلام آباد ڈاکٹر ضمیر اختر خان
08 توہین رسالت کا مقدمہ”ایک داستان ہوش ربا“ نعیم اختر عدنان
11۔ امیر تنظیم اسلامی کا سالانہ دورہ حلقہ فیصل آباد محمد رشید عمر
12۔ آل پاکستان تربیتی ورکشاپ برائے ناظمین نشرواشاعت مرکزی شعبہ نشرواشاعت
12۔ دورہ ترجمہ قرآن کے پروگراموں کی فہرست تنظیم اسلامی
13۔ حیا اور ایمان مہم کی تکمیلی رپورٹس ﴿)حصہ اول( کلیم قادر/وقاراحمد
14۔ حیا اور ایمان مہم کی تکمیلی رپورٹس ﴿)حصہ دوم( کلیم قادر/وقاراحمد
15۔ کلیۃ القرآن سالانہ تقریب ختم بخاری شریف مرتضیٰ احمد اعوان
18۔ دورہ ترجمہ اور خلاصہ مضامین قرآن کے پروگرام (حصہ اول( وقار احمد
19۔ دورہ ترجمہ اور خلاصہ مضامین قرآن کے پروگرام )﴾حصہ دوم( وقار احمد
21۔ امیر تنظیم اسلامی کا دورہ حلقہ سرگودھا ہارون شہزاد
23۔ امیر تنظیم اسلامی کی معروف کالم نگاروں کے ساتھ ایک شام وقاراحمد
24۔ امیر تنظیم اسلامی کی علمائے کرام سے ملاقات نعیم اختر عدنان
27۔ قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مظاہروں کی رپورٹس وقاراحمد
32۔ سیمینار: بقائے پاکستان : نفاذِ عدلِ اسلام محمد سہیل/وقاراحمد
32۔ رجوع الی القرآن کورسز کی اختتامی تقریب مرتضیٰ احمد اعوان
34۔ سیمینار:ڈاکٹرا سراراحمدؒکی تجدیدی مساعی کی نصف صدی وسیم احمد
35۔ بقائے پاکستان:نفاذِ عدلِ اسلام مہم حلقہ جات کی رپورٹس وقارا حمد
45۔ تنظیم اسلامی کے سالانہ اجتماع 2023ء کی رُوداد ندائے خلافت
46۔ لہو لہو فلسطین اور مسجد اقصیٰ کی پکار وقار احمد
تنظیم اسلامی کی دعوتی و تربیتی سرگرمیاں
پنجابشمارہ
حلقہ
پروگرام
رپورٹ
02
پنجاب جنوبیناظم دعوت کا دورہ راجن پور
رضا محمد گجر
02
لاہور شرقی
امیر محترم شجاع الدین شیخ کا دورہ حلقہ لاہور شرقی
نعیم اختر عدنان
04
لاہور شرقی
امیر تنظیم کی مولانا راغب نعیمی صاحب سے ملاقات
نعیم اختر عدنان
09
پنجاب جنوبی
حلقہ پنجاب جنوبی کے زیر اہتمام ملتان میں مظاہرہ
محمد عبداللہ قادری
09
سرگودھا
حلقہ سرگودھا کے زیر اہتمام سہ ماہی تربیتی اجتماع
ہارون شہزاد
15
سرگودھا
استقبال رمضان پروگرام
ہارون شہزاد
15
گوجرانوالہ
استقبال رمضان پروگرام
رانا ضیاء الحسن
15
پنجاب پوٹھوہار
استقبال رمضان پروگرام
ندیم مجید
15
لاہور غربی
استقبال رمضان پروگرام
فاروق احمد
15
بہاول نگر
استقبال رمضان پروگرام
محمد عامر
22
سرگودھا
حلقہ سرگودھا کے زیر اہتمام تربیتی پروگرام
ہارون شہزاد
25
پنجاب جنوبی
صدر انجمن خدام القرآن ملتان کا دورہ تونسہ شریف
شوکت حسین انصاری
25
پنجاب جنوبی
امیر حلقہ پنجاب جنوبی کا دورہ ضلع مظفر گڑھ
شوکت حسین انصاری
29
لاہور شرقی
حلقہ جات کی سطح پر ناظمین نشرواشاعت کا تقرر
نعیم اختر عدنان
29
پنجاب جنوبی
خان گڑھ میں فہم دین پروگرام
ناظم رابطہ
29
پنجاب جنوبی
امیر حلقہ پنجاب جنوبی کا دورہ کوٹ ادو
معتمد حلقہ
29
پنجاب جنوبی
امیر حلقہ پنجاب جنوبی کا دورہ ثانی ضلع مظفر گڑھ
ناظم رابطہ
30
گوجرانوالہ
امیر تنظیم کا تین روزہ دورہ حلقہ گوجرانوالہ ڈویژن
ناظم نشرواشاعت حلقہ
32
پنجاب پوٹھوہار
امیر محترم کا دورہ حلقہ پنجاب پوٹھوہار
ندیم مجید
33
سرگودھا
حلقہ سرگودھا کے زیر اہتمام امیر محترم کا خطاب
ہارون شہزاد
35
اسلام آباد
سیمینار: بقائے پاکستان،نفاذ عدل اسلام
ڈاکٹر اشرف علی
35
شیخوپورہ جنوبی
تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام شیخوپورہ میں سیمینار
ثمر اقبال
35
گوجرانوالہ
امیر تنظیم اسلامی کا سیالکوٹ میں خطاب
رانا ضیاء حسن
35
سرگودھا
سہ ماہی تربیتی اجتماع حلقہ سرگودھا
ہارون شہزاد
40
پنجاب جنوبی
امیر تنظیم اسلامی کا تین روزہ دورہ حلقہ پنجاب جنوبی
رفیق تنظیم
40
ساہیوال
امیر تنظیم اسلامی کادورہ حلقہ ساہیوال ڈویژن
ملک لیاقت علی
سندھ
شمارہ
حلقہ
پروگرام
رپورٹ
02
کراچی جنوبی
سہ ماہی تربیتی اجتماع
محمد سہیل راؤ
02
کراچی جنوبی
حلقہ خواتین کراچی کے زیر اہتمام سالانہ اجتماع
کراچی جنوبی
09
کراچی شمالی
امیر تنظیم کا حلقہ کراچی شمالی کے زیر اہتمام خطاب
ذیشان حفیظ خان
13
کراچی جنوبی
امیر محترم کے حلقہ کراچی جنوبی کے دورہ کے روداد
رفیق تنظیم
15
حیدر آباد
استقبال رمضان پروگرام
رحیم بیگ مرزا
15
کراچی شمالی
استقبال رمضان پروگرام
ذیشان حفیظ خان
32
کراچی وسطی
امیر محترم کا دورہ کراچی وسطی
عمر بن عبدالعزیز
خیبر پختونخوا
شمارہ
حلقہ / تنظیم
پروگرام
رپورٹ
02
ملا کنڈ
سہ ماہی اجتماع
رفیق تنظیم
02
باجوڑ
سہ ماہی اجتماع
لاہورخان
02
دیر بالا
سہ ماہی تربیتی اجتماع
رفیق تنظیم
02
خیبر پختونخوا جنوبی
ناظم اعلیٰ کے پی اور امراء حلقہ جات کا مشاورتی پروگرام
رفیق تنظیم
13
ملا کنڈ
امیر تنظیم اسلامی کا دورہ حلقہ ملا کنڈ
محمد سعید
33
ملا کنڈ
حلقہ ملا کنڈ میںرفقاء تنظیم کے تربیتی کورسز
محمد سعید
40
ملا کنڈ
حلقہ ملاکنڈکے زیر اہتمام سہ ماہی پروگرام
رفیق تنظیم
47
خیبر پختونخواجنوبی
ٰٰضلع لکی مروت میں دعوتی پروگرام
سعید اللہ شاہ
انگریزی مضامینThe Trumpet
The fruits of Godless Civilization
02
Khurshid Alam
Hindutva Terrorism Goes Global
03
Dr Israr Ahmed(Ra(
The Revolution brought about by the Holy Prohphet(Saw(
04
Raza ul Haq
The propaganda and disinformation of the Western media
05
Raza ul Haq
The guiding principles for the state of Pakistan
06
Tanzeem-e-Islami
Survival of Muslim Society:Modesty
07
crescent.ict.digital
Solidarity With Kashmiris Under Indian Occupation
09
Dr Israr Ahmed(Ra(
The Collective Aim of The Ummah
10
Dr Israr Ahmed(Ra(
The first obligation of a Muslim to God(Swt(
11
Dr Israr Ahmed(Ra(
The Rationale of Fasting
12
crescent.ict.digital
Chinese-brokered Iran-Saudi agreement slap in the face of US,Zionists
13
The News
People Urged to pray for Resolution
14
Waseem Shehzad
China's Role In Restoring Iran-Saudia Ties Heralds Tectonic Shift In Global Politics
15
Dr Imran Khalid
De-dollarization:Viable solution for the developing countries
16
Dr Israr Ahmed(Ra(
Socio-Political Peace and Well-Being
17
Dr Israr Ahmed(Ra(
World Peace
18
Daniel Haqiqatjou
The Caliphate and the Trend Towards the Civilization State
19
Azfar Ahsan
The way ahead?
21
Dr Israr Ahmed(Ra(
Cordial relations amoung the nationts of the World
22
Aisha Stacey
Luqman the Wise counsels his son with 10 pieces of advice
24
Dr Israr Ahmed(Ra(
The Quran and Race Relations
25
Dr Israr Ahmed(Ra(
Global Domination of Western Thought
26
Dr Israr Ahmed(Ra(
Political and Ideological Onslaught of the West on the Islamic World
27
Dr Israr Ahmed(Ra(
The Tragedy of Karbala
28
Dr Israr Ahmed(Ra(
Islamic World and their Achievements
29
Dr Israr Ahmed(Ra(
The Development of the Social Sciences
30
Dr Israr Ahmed(Ra(
The Movements for 'Islamic Renaissance' and their misconceived Notion of Faith(1)
31
Tanzeem e Islami
Baqa e Pakistan:Nifaz e Adal e Islam
32
Dr Israr Ahmed(Ra(
The Movements for 'Islamic Renaissance' and their misconceived Notion of Faith(2)
33
Dr Israr Ahmed(Ra(
Revitalization of Faith(1)
34
Tanzeem e Islami
Pakistan's Foreign Policy and International Relations
35
Dr Israr Ahmed(Ra(
Revitalization of Faith(2)
36
Dr Israr Ahmed(Ra(
The Real Task Ahead(1)
37
Dr Israr Ahmed(Ra(
The Real Task Ahead(2)
38
Tanzeem e Islami
Recognizing Israel would be an act of Betrayal towards Islam
39
Tanzeem e Islami
Palestinian Muslims have the right to retaliate agianst Zoinists
40
Ijaz Khan
Why Jinnah said Israel is an illegitimate son of West?
41
Aslam Chouglay
The Palestinian Issue(1)
42
Aslam Chouglay
The Palestinian Issue(2)
43
Yusaf Ibn Adam
The Pit of Fire
44
Dr Israr Ahmed(Ra(
A Blueprint for Action
46
Yusaf Ibn Adam
The Outcome Belongs to Allah(Swt)
47
Shahd Hammouri
How international law is used to
cover up Israeli settler-colonialism
48
49
ظظظ
tanzeemdigitallibrary.com © 2024