(خصوصی رپورٹ) تنظیم اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام مختلف حلقہ جات میں دورۂ ترجمہ قرآن اور خلاصہ ٔمضامین قرآن کے پروگرام 2025ء(حصہ سوم) - محمد حسیب آصف

10 /

تنظیم اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام مختلف حلقہ جات میںدورۂ ترجمہ قرآن اور خلاصہ ٔمضامین قرآنکے پروگرام 2025ء(حص ہسوم)

حلقہ بہاول نگر

 ہارون آباد شرقی: مقامی تنظیم کے تحت ہونے والے پروگرام میں دورۂ ترجمہ قرآن کی سعا د ت جناب نثار احمد شفیق نے حاصل کی۔ اس پروگرام میں اوسطاً 80مرد اور 35 خواتین نے شرکت کی۔ا ستقبالِ رمضان پروگرام میں80مرد اور35 خواتین کی حاضری رہی۔ تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں رجسٹرڈ افراد کی تعداد03اور کورس مکمل کرنے والوں کی تعداد03رہی۔
ئ ہارون آباد غربی : مقامی تنظیم کے تحت ہونے والے پروگرام میں دورہ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب نثار احمد شفیق نے حاصل کی۔ اس پروگرام میں کُل90 مر د اور50 خواتین نے شرکت کی۔ا ستقبالِ رمضان پروگرام میں100مرد اور50خوا تین کی حاضری رہی۔ تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں رجسٹرڈ افراد کی تعداد08 اور کورس مکمل کرنے والوں کی تعداد08رہی۔
ئ فورٹ عباس : مقامی تنظیم کے تحت امیرتنظیم اسلامی جناب شجا ع دین شیخsکے خلاصۂمضامین قرآن کو دکھانے کا اہتمام بذریعہ ویڈیو کیا گیا۔جس کا آغاز نماز تراویح کے بعد کیا گیا۔اس پروگرام میں اوسطاً حاضری28 مرد تک رہی۔ا ستقبالِ رمضان پروگرام میں 30مرد کی حاضری رہی۔
ئ چشتیاں:مقامی تنظیم کے تحت ہونے والےدورہ ترجمہ قرآن کی سعادت جناب محمد امین نوشاہینےحاصل کی۔ اس پروگرام میں اوسطاً حاضری45 تک رہی۔ استقبالِ رمضان پروگرام میں45 مرد حضرات کی حاضری رہی۔
ئ بہاولنگر: مقامی تنظیم کے تحت امیر تنظیم اسلامی جناب شجا ع دین شیخsکے خلاصۂ مضامین قرآن کو دکھانے کا اہتمام بذریعہ ویڈیو کیا گیا۔جس کا آغاز نماز تراویح کے بعد کیا گیا۔اس پروگرام میں اوسطاً حاضری40 مرد اور 32خواتین تک رہی۔ا ستقبالِ رمضان پروگرام میں40مرد اور 30خواتین کی حاضری رہی۔
ئ مروٹ:مقامی تنظیم کے تحت ہونے والے پروگرام میں خلاصہ قرآن کی سعاد ت جناب شمس الحق اعوان نے حاصل کی۔ اس پروگرام میں اوسطاً حاضری80 مرد اور 70 خواتین تک رہی۔ا ستقبالِ رمضان پروگرام میں60مرد اور25خواتین کی حاضری رہی۔
حلقہ فیصل آبادئپیپلز کالونی: اس مقام پر دورہ ترجمہ قرآن کا انعقادمقامی تنظیم کے تحت کیا گیا۔ مدرس کی سعاد ت جناب ڈاکٹر فیضان حسن نےحاصل کی۔اس پروگرام میں اوسطاً حاضری300 مرد اور 150خواتین رہی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں25 مرد حضرات کی حاضری رہی۔ تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں رجسٹرڈ افراد کی تعداد89اور کورس مکمل کرنے والوں کی تعداد60رہی ۔
ئ فیصل آباد شمالی: اس مقام پر دورہ ترجمہ قرآن کا انعقادمقامی تنظیم کے تحت کیا گیا۔ مدرس کی سعاد ت جناب احتشام حسین نےحاصل کی۔اس پروگرام میں اوسطاً حاضری50مرد اور10خواتین تک رہی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں40 مرد اور 25خواتین کی حاضری رہی۔تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں رجسٹرڈ افراد کی تعداد38اور کورس مکمل کرنے والوں کی تعداد25رہی ۔
ئ جھنگ: اس مقام پر دورہ ترجمہ قرآن کا انعقادمقامی تنظیم کے تحت کیا گیا۔ مدرس کی سعاد ت جناب عبداللہ اسماعیل نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں377مرد اور100خوا تین کی حاضری رہی ۔ روزانہ پہلے دو عشروں میں اوسطاً 45مرد نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں45مرد نے شرکت کی۔
ئ جھنگ: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعادت جناب عبداللہ ابراہیم نے حاصل کی۔ استقبالِ رمضان پروگرام میں200مرد اور100خوا تین کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروں میںاوسطاً25مردنے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں 30 مر د نے شرکت کی۔
ئفیصل آباد جنوبی: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب فیصل افضل نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں125مرد اور25خوا تین کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروںمیںاوسطاً60مرد اور10خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں100مرد اور12خوا تین نے شرکت کی۔
ئ مدینہ ٹاؤن: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب عابد مستعان نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں25مرد کی حاضری رہی۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً35مرد نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں60مرد حضرات نے شرکت کی۔
ئ مدینہ ٹاؤن: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب ڈاکٹر عبدالسمیع نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں170مرد حضرات کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروںمیں اوسطاً <225مرد اور80خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں 350مرد اور100خوا تین نے شرکت کی۔
ئ ٹوبہ ٹیک سنگھ: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب پروفیسر خلیل الرحمٰن نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں 70مرد حضرات حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً10مردنے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں15مرد حضرات نے شرکت کی۔
ئ فیصل آباد شمالی: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب اسجل خان غوری نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں20مرد حضرات کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً30مرد نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں45مرد حضرات نے شرکت کی۔
ئ فیصل آباد غربی: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب عدنان نوشیر نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں400مرد اور 08 خواتین کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً 80مرد حضرات نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں 100مرد حضرات نے شرکت کی۔
حلقہ کرا چی وسطیئ شاہ فیصل: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب راشد حسین شاہ نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں19مرد اور37خوا تین کی حاضری رہی ۔پہلے دو عشروںمیںاوسطاً220مرد اور205خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں300مرد اور350خوا تین نے شرکت کی۔تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں رجسٹرڈ افراد کی تعداد 43 جبکہ کورس مکمل کرنے والوں کی تعداد38 رہی۔
ئ بنوری ٹاون: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب انجینئر محمد عثمان علی نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں35مرد اور20خوا تین کی حاضری رہی۔ پہلے دو عشروں میںاوسطاً184مرد اور163خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں223مرد اور210خوا تین نے شرکت کی۔تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں رجسٹرڈ افراد کی تعداد31 جبکہ کورس مکمل کرنے والوں کی تعداد26 رہی۔ ایپ سے رجسٹر ڈافراد کی تعداد29 اور کورس مکمل کرنے والو ں کی تعداد14رہی ۔جس میں03مرد اور11خواتین تھیں۔
ئ گلشن اقبال: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب حافظ راسب وسیم نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں20مرد اور10خوا تین کی حاضری رہی۔ پہلے دو عشروںمیںاوسطاً75مرد اور125خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں75مرد اور140خوا تین نے شرکت کی۔تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں ایپ سے رجسٹر ڈافراد کی تعداد29 اور کورس مکمل کرنے والو ں کی تعداد17رہی ۔
ئ کراچی وسطی کے زیراہتمام امیر تنظیم اسلامی جناب شجاع الدین شیخs کا دورۂ ترجمہ قرآن: کراچی وسطی کے زیراہتمام امیر تنظیم اسلامی جناب شجاع الدین شیخ s نے ایمپائر مارکی میں دورۂ ترجمہ قرآن کی سعادت حاصل کی۔ جس میں گلشن جمال، راشد منہاس جوہر 1، راشد منہاس جوہر 2، یونیورسٹی روڈ گلشن اور سندھ بلوچ سوسائٹی کے رفقاء و احباب شریک ہوئے۔ استقبالِ رمضان پروگرام میں تقریباً147مرد اور 55 خوا تین کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً1500 مرد اور1500خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں2000 مرد اور2000 خوا تین نے شرکت کی۔ تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں ایپ سے رجسٹرڈ افراد کی تعداد265 اور کورس مکمل کرنے والو ں کی تعداد81رہی ۔
ئ قرآن مرکز جوہر1اور 2: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب اسامہ جاوید عثمانی نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں75مرد اور34 خوا تین کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروںمیںاوسطاً440مرد اور376خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں480مرد اور410خوا تین نے شرکت کی۔تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں ایپ سے رجسٹر ڈافراد کی تعداد53 اور کورس مکمل کرنے والو ں کی تعداد16رہی ۔
ئ PIA سوسائٹی: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب سید سلیم الدین نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں67مرد اور42 خوا تین کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروںمیںاوسطاً170مرد اور150خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں140مرد اور160خوا تین نے شرکت کی۔تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں رجسٹر ڈافراد کی تعداد42 اور کورس مکمل کرنے والو ں کی تعداد26 رہی۔
ئ ماڈل کالونی: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب عزیز ظفر صدیقی نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں10مرد اور05 خوا تین کی حاضری رہی۔ پہلے دو عشروںمیںاوسطاً205مرداور170خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں225مرد اور215خوا تین نے شرکت کی۔تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں رجسٹر ڈافراد کی تعداد55 اور کورس مکمل کرنے والو ں کی تعداد40 رہی۔ ایپ سے رجسٹرڈ افراد کی تعداد10 جبکہ کورس مکمل کرنے والوں کی تعداد03 رہی۔
حلقہ خیبرپختونخوا جنوبیئ پشاور شہر: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب فیصل ظہیر قاضی نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں132مرد اور35خوا تین کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروںمیںاوسطاً120مرد اور40خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں132مرد اور55خوا تین نے شرکت کی۔
ئ پشاور غربی: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب فضل باسط نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں50مرد حضرات کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً60مرد اور25خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں 55مرد اور25خوا تین نے شرکت کی۔تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں رجسٹرڈ افراد کی تعداد47اور کورس مکمل کرنے والو ں کی تعداد 26 رہی۔
ئ پشاور صدر: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب عبد الناصر صافی نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں25مرد حضرات کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً25مرد اور30خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں 55مرد اور35خوا تین نے شرکت کی۔تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں رجسٹر ڈافراد کی تعداد30اور کورس مکمل کرنے والو ں کی تعداد25 رہی۔ایپ سے رجسٹرڈ افراد کی تعداد30اور کورس مکمل کرنے والو ں کی تعداد25 رہی۔
ئ کالج چوک مردان: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب ڈاکٹر حافظ محمد مقصود نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں30مرد حضرات کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروںمیںاوسطاً18مرد حضرات نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں32مرد حضرات نے شرکت کی۔تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں رجسٹر ڈافراد کی تعداد08اور کورس مکمل کرنے والو ں کی تعداد08 رہی۔
ئ طورو مردان: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب ارشد علی نے حاصل کی۔ استقبالِ رمضان پروگرام میں26مرد حضرات کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً35مرد نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں40مرد حضرات نے شرکت کی۔
ئ زڑہ میانہ نوشہرہ: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب حبیب الرحمٰن نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں50مرد حضرات کی حاضری رہی۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً50مرد نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں50مرد حضرات نے شرکت کی۔
ئ خویشگی نوشہرہ: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب حافظ محمد حامد نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں60مرد اور 05خواتین کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروںمیںاوسطاً20مرد اور 03 خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں20مرد اور 03خواتین نے شرکت کی۔
ئ ڈیرہ اسماعیل خان: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعادت جناب نور خالد نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں22مرد حضرات کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً 22مردنے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں14مرد حضرات نے شرکت کی۔
حلقہ پنجاب جنوبیئ ملتان کینٹ: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب محمد شہریار خان نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں25مرد اور05خواتین کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروںمیںاوسطاً45مرد اور30خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں70مرد اور40خوا تین نے شرکت کی۔تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں رجسٹر ڈافراد کی تعداد07اور کورس مکمل کرنے والو ں کی تعداد6 رہی۔
ئ ملتان کینٹ: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب عمر کلیم نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں16مرد حضرات کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً44مرد اور38خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں60مرد اور55خوا تین نے شرکت کی۔تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں رجسٹر ڈافراد کی تعداد45اور کورس مکمل کرنے والو ں کی تعداد18 رہی۔
ئ گلگشت: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب ڈاکٹر محمد طاہر خاکوانی نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں150مرد اور20خواتین کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروںمیںاوسطاً125مرد اور55خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں125مرد اور55خوا تین نے شرکت کی۔تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں رجسٹر ڈافراد کی تعداد27اور کورس مکمل کرنے والو ں کی تعداد27 رہی۔
ئ نیو ملتان : اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب محمد عرفان بٹ نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں50مرد اور30خواتین کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروںمیںاوسطاً60مرد اور40خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں70مرد اور80خوا تین نے شرکت کی۔تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں رجسٹر ڈافراد کی تعداد56اور کورس مکمل کرنے والو ں کی تعداد44 رہی۔
ئ نیو ملتان: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب اسد انصاری نے حاصل کی۔استقبالِ رمضان پروگرام میں20مرد اور15خواتین کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروں میںاوسطاً20مرد اور15خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں35مرد اور20خوا تین نے شرکت کی۔تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں رجسٹر ڈافراد کی تعداد13اور کورس مکمل کرنے والو ں کی تعداد12 رہی۔
ئ ملتان غربی : اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب مرزا قمر رئیس نے حاصل کی۔ پہلے دو عشروںمیںاوسطاً30مرد اور25خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں40مرد اور30خوا تین نے شرکت کی۔تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں رجسٹر ڈ افراد کی تعداد09اور کورس مکمل کرنے والو ں کی تعداد09 رہی۔
ئ ممتازآباد: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب عثمان صابر نے حاصل کی۔ استقبالِ رمضان پروگرام میں150مرد اور100خواتین کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروںمیںاوسطاً120مرد اور90خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں150مرد اور140خوا تین نے شرکت کی۔تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں رجسٹر ڈ افراد کی تعداد46اور کورس مکمل کرنے والو ں کی تعداد21 رہی۔
ئ ممتازآباد : اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب افضل حق نے حاصل کی۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً 12مرد اور22خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں 08مرد اور20خوا تین نے شرکت کی۔
ئ ملتان شہر: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب محمد جنید نے حاصل کی۔ استقبالِ رمضان پروگرام میں60مرد حضرات کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروںمیں اوسطاً 25 مرد اور5خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں27مرد اور10خوا تین نے شرکت کی۔تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں رجسٹر ڈافراد کی تعداد 12 اور کورس مکمل کرنے والو ں کی تعداد07 رہی۔
حلقہ پنجاب شمالیئ مسلم ٹاؤن: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب امجد علی نے حاصل کی۔ استقبالِ رمضان پروگرام میں67مرد اور07خواتین کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً55مرد اور20 خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں75مرد اور30خوا تین نے شرکت کی۔تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں رجسٹر ڈافراد کی تعداد12رہی۔
ئ النور کالونی: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب نعمان طارق نے حاصل کی۔ استقبالِ رمضان پروگرام میں38مرد اور03خواتین کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروں میںاوسطاً40مرد اور25 خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں50مرد اور30خوا تین نے شرکت کی۔
ئ پنڈی غربی: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب توقیر احمدنے حاصل کی۔ استقبالِ رمضان پروگرام میں15مرد اور08خواتین کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً 50مرد اور25 خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں75مرد اور60خوا تین نے شرکت کی۔
ئ چکلالہ: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب عادل یامین/ جناب محمد شہریار/جناب حمزہ شاہدنے حاصل کی۔ استقبالِ رمضان پروگرام میں 61مر د اور 21خواتین کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروںمیںاوسطاً400 مرد اور363 خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں235مرد اور245خوا تین نے شرکت کی۔ تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں رجسٹر ڈافراد کی تعداد56اور کورس مکمل کرنے والو ں کی تعداد47رہی۔
ئ واہ کینٹ: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب شفاء اللہ خان نے حاصل کی۔ استقبالِ رمضان پروگرام میں76مرد حضرات کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً 110مرد اور35 خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں 60مرد اور20خوا تین نے شرکت کی۔
حلقہ سرگودھائ سرگودہا شرقی: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب ڈاکٹر عبدالرحمٰن نے حاصل کی۔ استقبالِ رمضان پروگرام میں100مرد حضرات کی حاضری رہی۔پہلے دو عشروں میں اوسطاً60مرد اور03خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔ آخری عشرہ میں70مرد اور03خوا تین نے شرکت کی۔
ئ میانوالی : اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب نور خان نے حاصل کی۔ استقبالِ رمضان پروگرام میں250مرد حضرات کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً 75مرد حضرات نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں60مرد حضرات نے شرکت کی۔تذکیر بالقرآن کورس پیپر کوئز میں رجسٹر ڈافراد کی تعداد10اور کورس مکمل کرنے والو ں کی تعداد09 رہی۔
ئ جوہرآباد : مقامی تنظیم کے تحت بانی تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد ؒ کے خلاصہ مضامین قرآن کو دکھانے کا اہتمام بذریعہ ویڈیو کیا گیاجس کا آغاز نماز تراویح کے بعد کیا گیا۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً 12مرد حضرات نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں14مرد حضرات نے شرکت کی۔
حلقہ سکھرئ سکھر مرکز : اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب ثناء اللہ نے حاصل کی۔ استقبالِ رمضان پروگرام میں20مرد حضرات کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً 15مرد اور 03خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں12مرد اور 02خواتین نے شرکت کی۔
ئ صادق آباد شمالی: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب خالد شافعی نے حاصل کی۔ استقبالِ رمضان پروگرام میں40مرد اور15 خواتین کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً 25مرد اور15خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں 30مرد اور 20خواتین نے شرکت کی۔
ئ سکھر تنظیم : مقامی تنظیم کے تحت بانی تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد ؒ کے خلاصۂ مضامین قرآن کو دکھانے کا اہتمام بذریعہ ویڈیو کیا گیاجس کا آغاز نماز تراویح کے بعد کیا گیا۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً 22مرد اور 03 خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں26مرد اور 04خواتین نے شرکت کی۔
ئ رحیم یار خان: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب عبداللہ نے حاصل کی۔ استقبالِ رمضان پروگرام میں35مرد اور35 خواتین کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً 17مرد اور07خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں13مرد اور05خواتین نے شرکت کی۔
ئ شاہپنجو: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب احمد صدیق نے حاصل کی۔ استقبالِ رمضان پروگرام میں25مرد حضرات کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً 50مرد حضرات نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں40مرد حضرات نے شرکت کی۔
ئ صادق آباد جنوبی: مقامی تنظیم کے تحت امیر تنظیم اسلامی جناب شجا ع دین شیخs کے خلاصہ مضامین قرآن کا اہتمام بذریعہ ویڈیو کیا گیاجس کا آغاز نماز تراویح کے بعد کیا گیا۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً 14مرد اور 10 خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں12مرد اور 10خواتین نے شرکت کی۔
حلقہ پوٹھوہارئ گوجر خان : اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب حافظ ندیم مجید نے حاصل کی۔ استقبالِ رمضان پروگرام میں130مرد حضرات کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً 15مرد حضرات نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں25مرد حضرات نے شرکت کی۔
ئ میر پور : اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب مشتا ق حسین نے حاصل کی۔ استقبالِ رمضان پروگرام میں18مرد حضرات کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً 30مرد اور 11خواتین نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں29مرد اور 12خواتین نے شرکت کی۔
ئ چکوال : اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب مولانا خرم شہزاد نے حاصل کی۔ استقبالِ رمضان پروگرام میں20مرد حضرات کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً 20مرد حضرات نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں16مرد حضرات نے شرکت کی۔
ئ ساگری: اس مقام پر دورۂ ترجمہ قرآن کی سعاد ت جناب محمد نعمان نے حاصل کی۔ استقبالِ رمضان پروگرام میں20مرد حضرات کی حاضری رہی ۔ پہلے دو عشروں میں اوسطاً 20مرد حضرات نے باقاعدگی سے شرکت کی۔آخری عشرہ میں20مرد حضرات نے شرکت کی۔

اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ روزہ اور قرآن دونوں کو ہم سب کے حق میں ایسا سفار ش کرنے والا بنائے جن کی سفارش بار گاہ الٰہی میں مقبول ہو۔ آمین!
(تدوین: محمد حسیب آصف)